آج کے کریک ڈاون میں

(ویڈیو) پولیس نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے گرفتار استاد کی والدہ اور اہلیہ کو فرش پر گھسیٹا

15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں حکومتی احکامات پر ملازمت سے بر طرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے استاد سمیع اوزکاجا کی والدہ اور اہلیہ کوپولیس افسران کے ایک گروہ نے بری طرح سے فرش پر گھسیٹا۔ رپورٹس کے مطابق اوزکاجا کی اہلیہ اور والدہ کو گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے پر

(ویڈیو) پولیس نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے گرفتار استاد کی والدہ اور اہلیہ کو فرش پر گھسیٹا Read More »

ترک خاندان کو ترک حکومت کی درخواست پر کئی دن تک کیو ائر پورٹ پر رکھا گیا

ایک ترک خاندان کی جانب سے سوشل میدیا پر ڈالی جانے والی ایک ویڈیو کے مطابق انھیں جمعرات کے دن یوکرین کے حکام نے حراست میں لیا ور تین دن تک کیو بوریسپل ائر پورٹ پر ایک کمرے میں بند رکھا تاکہ انھیں ترکی ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ ھفتے کے دن ٹوئٹر پر پوسٹ کی

ترک خاندان کو ترک حکومت کی درخواست پر کئی دن تک کیو ائر پورٹ پر رکھا گیا Read More »

وکلا، ڈاکٹر اور یونیورسٹی طالب علم کو ترکی چھوڑ دینے کا منصوبہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا

چار افراد کو انقرہ میں ایک پیسٹری شاپ پربدھ کے روز اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ مبینہ طور پر پکڑ دھکڑ سے بچنے کے لیے ترکی سے باہر جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق انقرہ پولیس نے انقرہ کے اتیمیسگت ضلع میں ایک بیکری

وکلا، ڈاکٹر اور یونیورسٹی طالب علم کو ترکی چھوڑ دینے کا منصوبہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا Read More »

طبی عملے کے33 افراد بغاوت کے الزام میں زیر حراست

گولن تحریک کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی صوبے ادییمان میں ایک ہسپتال کے چیف فزیشن اور نیوٹریشنسٹ سمیت تینتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست کے زیر اہتمام چلنے والی خبر ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق 33 مشکوک افراد کو محکمہ صحت میں مبینہ آرگنائزیشن میں حصہ لینے کے الزام میں

طبی عملے کے33 افراد بغاوت کے الزام میں زیر حراست Read More »

استنبول کی بلدیہ نے ایردو۔ گان لکھی وال چاکنگ کی تصویر کی اشاعت پر میگزین کی اشاعت بند کروا دی

اسنتنبول بلدیہ نے 1453 کلچرل و آرٹ میگزین اس وجہ سے بند کروا دیا کہ اس نے اپنی حالیہ اشاعت میں ایک وال چاکنگ کی تصویر شائع کی جس پر درج تھا، ایردو۔گان یعنی اردگان چلا گیا، انشا اللہ ما شا اللہ۔ منگل کے دن بلدیہ کے زیر انتظام میگزین اور دیگر تحریریں شائع کرنے والے

استنبول کی بلدیہ نے ایردو۔ گان لکھی وال چاکنگ کی تصویر کی اشاعت پر میگزین کی اشاعت بند کروا دی Read More »