آج کے کریک ڈاون میں

انقرہ سے 42دن قبل اغوا ہونے والا شخص دراصل پولیس کی حراست میں تھا

اوندر آسان نامی اسکول ٹیچر جسے مبینہ طور پر یکم اپریل کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا اس کی اہلیہ نے ہفتے کو روز بتایا کہ وہ انقرہ پولیس ڈپارٹمنٹ  کی حراست میں ہے۔ اوندر اسان کی اہلیہ فاطمہ آسان کے مطابق اس کو شہہو کع قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

انقرہ سے 42دن قبل اغوا ہونے والا شخص دراصل پولیس کی حراست میں تھا Read More »

بغاوت کی کوشش کے بعد پکڑ دھکڑ میں 61 روپوش افراد زیر حراست

گولن تحریک کے خلاف آپریشن کے دوران زیر حراست لیے گئے 61 روپوش افراد میں سے چالیس افراد کو پیر کے دن استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے گولن کے پیروکاروں کے خلاف تحقیقات کے دوران استنبول میں چھپے 61 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں ایمکس ہوٹلز

بغاوت کی کوشش کے بعد پکڑ دھکڑ میں 61 روپوش افراد زیر حراست Read More »

ترکی میں 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز ملازمت سے برطرف

ترکی کی سپریم کونسل آف ججز اینڈ پراسیکیوٹرز (HSYK) نے 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز کو گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔جس پر حکومت پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کا الزام لگاتی ہے۔ ججوں اور پراسیکیوٹرز کی بر طرفی کا فیصلہ HSYK کی جمعہ کے دن ہونے والی جنرل اسمبلی

ترکی میں 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز ملازمت سے برطرف Read More »

ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا

UNHCR کی جانب سے پناہ گزین کے کارڈ کے حاںمل  ترک ماہر تعلیم عصمت اوزچیلک کو جمعرات کے دن ملایشیا میں ان خبروں کے دوران حراست میں لے لیا گیا کہ دیگر دو ترک باشندے جن کے بارے میں اغوا کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا درحیققت حکام کے ہاتھوں زیر حراست ہیں۔ ایک

ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا Read More »

بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

کوجیلی کی داریکا میونسپلٹی کے ایک بے باک نقاد ابراہیم اوزون نے بتایا کہ اسے بیمار والدہ کو ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس دینے سے اس لیے انکار کر دیا گیا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے خلاف تنقید کرتا ہے۔ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپنٹ پاٹی (ٓاے کے پی) کے ٹکٹ پر داریکا کے میئر

بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا Read More »

بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

سویئڈن میں قائم سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم نے 27 اپریل کو اپنی حالیہ رپورٹ  میں کہا ہے کہ ترک حکومت 15جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں خوف اور دیشت پھیلانے کی مہم کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ خواتین کو قید کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حال ہی میں

بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ Read More »

اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد

اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی Read More »

قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے

23 اپریل کو جہاں ترکی ترک پارلیمنٹ اور قومی خود مختاری کی 97 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کا دن منا رہا ہے، کم ازکم 520 بچے یہ دن منانے سے معذور ہیں کیعنکہ وہ اپنی قیدی ماوں کے ہمراہ جیل میں پرورش پا رہے ہیں۔ وزارت انصاف کی جانب سے حال ہی میں جاری

قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے Read More »

ایجوکیشن یونینسٹ کو گولن تعلقات پر چھ سال قید کی سزا

کرشہر عدالت نے ایک استاد اور حکومت کی جانب سے بند کر دی جانے والی اساتذہ تنطیم آکتف سین کے مقامی نمائندے باقر سی کو 25اپریل کو 6 سال تین ماہ کی سزا سنا دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے اپنے بچوں کو گولن تحریک سے منسلک تعلیمی ادارے میں بھیجا، بنک

ایجوکیشن یونینسٹ کو گولن تعلقات پر چھ سال قید کی سزا Read More »

خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا

ترکی میں 15 جولائی کی بغاوت کے بعد ظلم و ستم کے شکار حزب مخالف کے گروہوں کیپراسرار گمشدگی ایک عمومی معاملہ بنتی جا رہی ہے جہاں اب تک مبینہ اغوا کے سات کیسز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ آکتف حبر نیوز پورٹل کے مطابق کچھ عرصے سے منظر عام پر نظر نہ آنے والوں

خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا Read More »