آج کے کریک ڈاون میں

ملازمت سے بر طرفی کے بعد پولیس افسر نے خود کشی کر لی

روزنامہ جمہوریت کی خبر کے مطابق منگل کے دن مبینہ طور پر گولن تحریک سے تعلقات کے شبے میں بر طرف کیے جانے والے پولیس افسر ایچ ای نے جمعہ کے دن خود کشی کر لی۔ افسر نے خود کو گولی مارنے سے قبل اپنی ٹوئٹ میں لکھا:”میں غدار نہیں، میں نے کبھی اپنے ملک […]

ملازمت سے بر طرفی کے بعد پولیس افسر نے خود کشی کر لی Read More »

حقوق انسانی کے وکیل کو بغاوت کے بعد کریک ڈاون میں بر خواستگی کے بعد عوامی عمارات میں داخلے سے روک دیا گیا

ایک فزیشن، کالم نگار اور تنظیم برائے حقوق انسانی و حمایت مظلومین (مظلومدر) کے سابق سربراہ عمر فاروق گیرگیرلی اوغلو نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں کوجیلی میں واقع  سرکاری ہسپتال میں ملازمت سے برطرف کرنے کے بعد عوامی عمارات میں قدم رکھنے سے روک دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے آر ٹی، ٹی وی چینل

حقوق انسانی کے وکیل کو بغاوت کے بعد کریک ڈاون میں بر خواستگی کے بعد عوامی عمارات میں داخلے سے روک دیا گیا Read More »

بغاوت کی کوشش کے الزام میں بر طرف استاد کو زیر حراست رشتہ دار سے ملاقات کے موقع پر گرفتار کر لیا گیا

ملاتیہ سے تعلق رکھنے والے استاد سی کے، جنھیں حکومت کی جانب سے کی جانے والی پکڑ دھکڑ کے دوران ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا گیا تھا، انھیں ہفتہ کے روز جیل میں قید رشتے دار سے ملاقات کے موقع پر  گرفتار کر لیا گیا۔ سر کاری خبر رساں ایجنسی انادولو نیوز ایجنسی

بغاوت کی کوشش کے الزام میں بر طرف استاد کو زیر حراست رشتہ دار سے ملاقات کے موقع پر گرفتار کر لیا گیا Read More »

مقتول سپاہی کے بھائی کے اثاثوں کوبغاوت کے بعد کریک ڈاون کے دوران ضبط کر لیا گیا

حکومت نے سابقہ لیفٹیننٹ کرنل مہمت الکان کے اثاثوں کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ وہ افسر ہیں جو اس وقت شہ سرخیوں میں آئے جب انھوں نے ترک فوج میں کیپٹن اپنے مقتول بھائی کی تدفین کے موقع پر حکومت پر کھل کر تنقید کی تھی۔ الکان نے 14 اپریل کو ٹوئٹر پر اپنی تحریر

مقتول سپاہی کے بھائی کے اثاثوں کوبغاوت کے بعد کریک ڈاون کے دوران ضبط کر لیا گیا Read More »

ریفرینڈم میں ووت ڈالنے والے اساتذہ کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

اے اے اور ٹی ڈی  دو اساتذہ جنھیں بغاوت کے بعد ہونے والے کریک ڈاون کے دوران ملازمت سے بر طرف کر دیا گیا تھا انھیں اتوار کے دن ملاتیا کے ایک اسکول سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایگزیکٹو صدارت کے لیے ہونے والے ریفرینڈم میں ووٹ دینے کے لیے آئے۔

ریفرینڈم میں ووت ڈالنے والے اساتذہ کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا Read More »

ترک حکومت نے ایمرجنسی کا نفاذ تین مہینے مزید بڑھا دیا

ترک حکمران جماعت AKP نے صدر رجب طیب اردگان کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں ملک بھر میں  ایمرجنسی کے نفاذ میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ صدارتی محل میں ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایمرجنسی میں توسیع کر دی جائے اور اسے منظوری کے

ترک حکومت نے ایمرجنسی کا نفاذ تین مہینے مزید بڑھا دیا Read More »

گرفتار فوجی افسر کے بچوں کو بغاوت کے بعد کریک ڈاون میں حراست میں لے لیا گیا

بغاوت کے الزام میں کچھ عرصے سے گرفتار بریگیڈیر نجات اتلا دیمرہان کے بچوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میرسین کی ایک عدالت نے جمعہ کے دن دیمرہان کے یونیورسٹی میں زیر تعلیم دو بچوں ٹی ڈی اور این آر ڈی کو گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں گرفتار کرنے

گرفتار فوجی افسر کے بچوں کو بغاوت کے بعد کریک ڈاون میں حراست میں لے لیا گیا Read More »

ترک پولیس نے جنوبی ترکی میں اطالوی صحافی کو حراست میں لے لیا

ANSA نیوز کے لیے کام کرنے والےگیبریل ڈیل گرانڈے نامی اطالوی صحافی کو ترکی کے جنوب میں واقع حطائی صوبے سے سیکیورٹی چیکنگ کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 35 سالہ صحافی کی گرفتاری کی فوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اظالوی انتظامیہ نے مبینہ طور پر اپنے صحافی کی رہائی کے

ترک پولیس نے جنوبی ترکی میں اطالوی صحافی کو حراست میں لے لیا Read More »

15 جولائی کے بعد سے ترک جیلوں میں 28 مشتبہ اموات ہو چکی ہیں

15 جولائی 2016 کی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے 28 افراد بشمول اساتذہ، پولیس افسران اور پراسیکیوٹرز، ترک جیلوں میں مردہ پائے گئے جس سے ان ہزاروں افراد کی سلامتی کے متعلق سنجیدہ نوعیت کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں جنھیں پورے ملک کی جیلوں میں انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا ہے۔

15 جولائی کے بعد سے ترک جیلوں میں 28 مشتبہ اموات ہو چکی ہیں Read More »

عدالت نے سات ماہ قبل جیل میں پردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر کی حراست جاری رکھنے کا حکم سنا دیا

برسہ کی ایک عدالت نے سات ماہ قبل ستمبر میں جیل  کے غسل خانےمیں مردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر سیف الدین یگت کی حراست جاری رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خبردار میڈیا آوٹ لیٹ کے مطابق عدالت یگت کی رہائی کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی جبکہ اس کی موت کو سات ماہ کا

عدالت نے سات ماہ قبل جیل میں پردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر کی حراست جاری رکھنے کا حکم سنا دیا Read More »