آج کے کریک ڈاون میں

یونیورسٹی ریکٹر کی جانب سے ملازمین پر اردگان کی ریلی میں شرکت کے لیے دباو

نو ستمبر (Dokuz Eylul) یونیورسٹی کے ریکٹر نےمیڈیکل فیکلٹی کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ازمیر میں ہونے والی صدر اردگان کی انتخابی ریلی میں شریک ہوں۔ اردگان اور وزیر اعظم بنالی یلدرم 9اپریل کو گند وگدو سکوائر میں ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ریکٹر […]

یونیورسٹی ریکٹر کی جانب سے ملازمین پر اردگان کی ریلی میں شرکت کے لیے دباو Read More »

بغاوت کے بعد زیر حراست قیدی نے ریپ کی دھمکیوں اور انتہائی شدید مار پیٹ کا انکشاف کیا

ترک جیلوں میں تشدد کی نئی لہر کی نشاندہی کرتے ہوئے انطالیہ سے گرفتار ایک قیدی نے اپنے خط میں کہا ہے کے اسے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ کچھ وقت کے لیے بے ہوش ہو گیا اور اسے ریپ کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ آکتف حبرآن لائن نیوز پورٹل

بغاوت کے بعد زیر حراست قیدی نے ریپ کی دھمکیوں اور انتہائی شدید مار پیٹ کا انکشاف کیا Read More »

حکومت نے گولن اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ افسران کو جیل میں ڈال دیا

انقرہ کی عدالت نے ان دو کمپنیوں کے پانچ افسران کی گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا ہے جو حکومت کی جانب سے بند کیے جانے والے گولن تحریک سے منسلک اسکولوں کو خوراک اور تعمیراتی سامان فراہم کرتے تھے۔ گرفتار شدگان پر  مبینہ دہشت گرد تنظیم کی اعانت کا الزام عائد کیا گیا ہے کیونکہ

حکومت نے گولن اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ افسران کو جیل میں ڈال دیا Read More »

بغاوت کے الزام میں طلبہ، اساتذہ اور تاجروں سمیت 28 افراد زیر حراست

گولن تحریک جس پر حکومت 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کا الزام لگاتی ہے، اس سے تعلق کے شبے میں جمعرات کو دو علیحدہ علیحدہ تحقیقات کے سلسلے میں کم از کم 28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  نیدے کے صوبے میں ہونے والی تحقیات میں 21 افراد

بغاوت کے الزام میں طلبہ، اساتذہ اور تاجروں سمیت 28 افراد زیر حراست Read More »