ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا
UNHCR کی جانب سے پناہ گزین کے کارڈ کے حاںمل ترک ماہر تعلیم عصمت اوزچیلک کو جمعرات کے دن ملایشیا میں ان خبروں کے دوران حراست میں لے لیا گیا کہ دیگر دو ترک باشندے جن کے بارے میں اغوا کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا درحیققت حکام کے ہاتھوں زیر حراست ہیں۔ ایک […]
ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا Read More »










